نفسیاتی پیچیدگی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - دیے ہوئے خیالات یا احساسات جو غیر معمول ذہنی کیفیت یا غیر معمولی طرز عمل کا سبب بن جائیں، ذہنی الجھن یا مشکل، ذہنی پیچاک (Psychological complex)

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - دیے ہوئے خیالات یا احساسات جو غیر معمول ذہنی کیفیت یا غیر معمولی طرز عمل کا سبب بن جائیں، ذہنی الجھن یا مشکل، ذہنی پیچاک (Psychological complex)